قم: غیر ملکی طلباء کی جانب سے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۹ Asia/Tehran
فوٹوگیلری
قم میں جامعه المصطفی العالمیه کے غیر ملکی طلباء کی جانب سے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اورآل خلیفہ کے مظالم کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ۔