مدافع حرم شہید محسن حججی کیلئے تعزیتی مجلس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i294528-مدافع_حرم_شہید_محسن_حججی_کیلئے_تعزیتی_مجلس
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۵ Asia/Tehran
  • مدافع حرم  شہید محسن حججی کیلئے تعزیتی مجلس

فوٹو گیلری

شهید مدافع حرم محسن حججی کیلئے تعزیتی مجلس کل  سپاہ پاسداداران انقلاب اسلامی کے سربراہ محمدعلی جعفری اور جنرل سلیمانی کی شرکت سےفاطمه الزهرا(س) امامبارگاہ میں منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں اور اہم شخصیات نےشرکت کی۔