غیر ملکی طلبہ نے روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i297319-غیر_ملکی_طلبہ_نے_روہنگیا_مسلمانوں_کے_حق_میں_آواز_اٹھائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱ Asia/Tehran
  • غیر ملکی طلبہ نے روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھائی

فوٹو گیلری

ایران کے شہروں مشہد مقدس اور قم میں جامعه المصطفی العالمیه  کےغیر ملکی طلباء و طالبات نے کل میانمار کے مظلوم اورر نہتے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔