شہید حججی کا چہلم
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i297887-شہید_حججی_کا_چہلم
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۶ Asia/Tehran
  •  شہید حججی کا چہلم

فوٹو گیلری

قم میں حضرت فاطمه معصومه (س) کے حرم مطہر کے امام خمینی (ره) شبستان میں شہید حججی کے چہلم اور دیگر 300 مدافع حرم کے شہداء کیلئے تعزیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں مراجع عظام،علمائے کرام ، اہم شخصیات اور زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔