مدافع حرم شہید محسن حججی کا پیکر مطہر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i298915-مدافع_حرم_شہید_محسن_حججی_کا_پیکر_مطہر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۴ Asia/Tehran
  •  مدافع حرم شہید محسن حججی کا پیکر مطہر

فوٹو گیلری

 مدافع حرم شہید محسن حججی کا پیکر مطہر ایران پہنچ گیا ہے اور تہران کے عوام نے کل رات ایر پورٹ پر ان کے پیکر مطہر کا شایان شان طریقے سے استقبال کیا۔

شہید محسن حججی کے  پیکرمطہر کو آج منگل کے روز مشہد میں کل بدھ کے روز تہران اور اصفہان میں تشیع جنازہ کے بعد آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کیا جائیگا۔