کھریزک فلاحی ادارے کی جانب سے لگائے جانے والے اسٹال
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i302271-کھریزک_فلاحی_ادارے_کی_جانب_سے_لگائے_جانے_والے_اسٹال
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۳ Asia/Tehran
  • کھریزک  فلاحی ادارے کی جانب سے لگائے جانے والے اسٹال

فوٹو گیلری

کھریزک  آسایشگاہ کے اپاہج اور عمر رسیدہ افراد کی مالی مدد کرنے کیلئے کھریزک کے فلاحی ادارے کی جانب سے اسٹال لگائے گئے۔ یہ اسٹال جو موسم خزاں کی مناسبت سے لگائۓ گئے ہیں 3 نومبر تک لوگوں کی خریداری کیلئے کام کرتے رہیں گے۔