-
امریکی سینیٹر بائيڈن پر بھڑکے، بہت ہوچکا اب نتن یاہو کی جنگی مشین کے لئے کوئی پیسہ نہيں
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۵امریکی سینیٹر برنی سنڈرز نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں میں اس ہفتے شہید ہونے والوں کی تعداد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب نتن یاہو کی جنگي مشین کے لئے پیسے نہیں ہيں۔
-
ہندوستانی جنگی جہاز آپریشن کے لئے روانہ، صومالیہ میں 15 ہندوستانیوں کے ساتھ مال بردار جہاز کا اغوا،
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹بحیرۂ عرب میں صومالیہ کے ساحل کے قریب ایک مال بردار جہاز کو اغوا کرلیا گیا ہے جس کے عملے میں 15 افراد ہندوستانی بھی شامل ہیں۔ اغوا کئے جہاز پر لائیبیریا کا پرچم نصب ہے۔
-
23 ملین افغان شہریوں کو امداد پہنچائی: عالمی ادارہ خوراک کا دعوی
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴عالمی ادارہ خوراک نے دعوی کیا ہے کہ تیئس ملین افغان شہریوں تک امداد پہنچائی جا چکی ہے۔
-
افغانستان کی سب سے پہلے مدد کس ملک نے کی؟
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران، افغانستان میں زلزلہ زدگان کی مدد کرنے والا پہلا ملک ہے۔
-
پاکستانی شہریوں کی جانب سے افغانستان میں طالبان کی مدد کا دعوی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹مغربی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے ہزاروں کی تعداد میں عام شہری طالبان کی حمایت میں افغانستان گئے ہیں۔
-
عراق، لبنانی عوام کے ساتھ کھڑا ہے : مصطفی الکاظمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پوری عراقی قوم اور حکومت لبنانی عوام کے ساتھ ہے اور کسی طرح کی مدد سے دریغ نہیں کرے گی۔
-
فرشتہ نجات ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹کبھی کبھی زندگی کے آخری لمحوں میں ایک فرشہ نجات پہونچ کر ایک نئی زندگی دے جاتا ہے۔دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
نیکی کرو،نیکی پاؤ ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷قدرت کا قانون ہے کہ نیکی کرو اور نیکی پاؤ!یہ ویڈیو اسی قانون کی ایک مثال دکھا رہی ہے۔
-
کھریزک فلاحی ادارے کی جانب سے لگائے جانے والے اسٹال
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۳فوٹو گیلری