بغیر پاسپورٹ کے پاکستانی بچوں کا اسکول
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i304133-بغیر_پاسپورٹ_کے_پاکستانی_بچوں_کا_اسکول
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۰ Asia/Tehran
  • بغیر پاسپورٹ کے پاکستانی بچوں کا اسکول

فوٹو گیلری

پاکستان سے ایران آنے والے مہاجرین اور وہ پاکستانی جن کے پاس پاسپورٹ نہیں ہیں ان کے بچوں کیلئے شهید نیک نژاد اسکول میں گزشتہ دو ہفتوں سے کلاسیں شروع کی گئي ہیں ۔ اب تک 80 پاکستانی بچوں نے اسکول میں داخلہ لیا اور پڑھائی شروع کی۔