زلزلہ سے متاثرہ صوبےکرمانشاہ کے اسکولوں میں درس و تدریس کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i304356-زلزلہ_سے_متاثرہ_صوبےکرمانشاہ_کے_اسکولوں_میں_درس_و_تدریس_کا_آغاز
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۵ Asia/Tehran
  • زلزلہ سے متاثرہ صوبےکرمانشاہ کے اسکولوں میں درس و تدریس کا آغاز

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے کرمانشاہ میں ان اسکولوں میں جہاں زلزلہ سے عمارتوں کو نقصان نہیں پہنچا ان میں تدریسی عمل کل سے شروع ہو گیا ہے۔ اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے ان میں کتابیں،کاپیاں اور پین و پینسل تقسیم کئے گئے۔