کیسپین سی بندرگاہ میں تعمیراتی کام
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i304969-کیسپین_سی_بندرگاہ_میں_تعمیراتی_کام
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۱ Asia/Tehran
  •  کیسپین سی بندرگاہ میں تعمیراتی کام

فوٹو گیلری

بحیرہ خزر میں واقع انزلی بندرگاہ میں کیسپین کا ساحلی علاقہ ہے۔ یہاں توانائی کو ذخیرہ اور اسے برآمد کرنے کیلئے چار اسکلہ بنائے گئے ہیں۔ یہاں سرپوش انبار خانے اور اسی طرح دو ہیکٹر پر محیط بغیر چھت کے بھی انبار خانے اور سرد خانے پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے زیر تعمیرہیں۔