لاہور میں جشن عید میلادالنبیؐ اور وحدت اسلامی ریلی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i305079-لاہور_میں_جشن_عید_میلادالنبیؐ_اور_وحدت_اسلامی_ریلی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۱:۳۱ Asia/Tehran
  • لاہور میں جشن عید میلادالنبیؐ اور وحدت اسلامی ریلی

فوٹو گیلری

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے فرمان کے مطابق دنیا بھر کے مسلمان 12  سے 17 ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت کے طو پر مناتے ہیں اسی سلسلے میں ہفتہ وحدت کے آغاز کے ساتھ ہی کل لاہور میں شیعہ مسلمانوں کی جانب سے جشن عید میلادالنبیؐ اور وحدت اسلامی ریلی منعقد ہوئی جس میں شیعہ اور سنی علماء اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔