-
پاکستان: لاہور میں شدید دھند، فلائٹ آپریشن 8 گھنٹے معطل، 4 پروازیں اسلام آباد منتقل
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث اندرون اور بیرون ملک پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کو دس سے تینتس برس تک قید کی سزائيں
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نومئی کے دو مقدمات میں پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں کو دس سے تینتس برس تک قید کی سزائيں سنائی ہیں۔
-
پاکستان: 21 دسمبر کو جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 21 دسمبر کو ملک گیر احتجاج ہوگا، جماعت اسلامی اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔
-
لاہور: ڈیزل سستا ہونے پر کرایوں میں کمی کی ہدایات جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰لاہور: صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی ہدایات کی ہے۔
-
فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہور آج بھی سرفہرست
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج بھی پہلے نمبر پر رہا۔
-
پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، فضا بھی آلودہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۸پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے، حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر ویز متعدد مقامات پر ٹریفک کیلیے بند کردی گئی ہیں۔
-
پاکستان: چاروں صوبائی دارالحکومتوں کی فضا آلودگی سے بوجھل، لاہور سب سے زیادہ متاثر
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۸پاکستان کے چاروں دارالحکومتوں کی فضا میں آلودگی بڑھ گئی ہے۔
-
پاکستان: صوبہ پنجاب میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے صوبہ پنجاب میں وسیع انسداد دہشت گردی آپریشن میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
لاہور: محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی بسوں پر پابندی لگا دی
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰لاہور میں محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی 2 بسیں بند کردیں ۔
-
لاہور میں عالمی فلسطین کانفرنس+ رپورٹ
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴فلسطین سمیت دنیا بھر کے استقامتی رہنما دکھائی دیئے ایک منچ پر، غزہ کے مظلوم عوام کے لئے بلند ہوئی آواز۔ لاہور میں منعقد ہونے والی عالمی فلسطین کانفرنس نے دنیا کو ایک بار پھر یاد دلایا کہ انصاف، انسانیت اور آزادی کے مسائل سرحدوں کے پابند نہیں ہوتے۔ کانفرنس میں مختلف مکاتبِ فکر اور ممالک کے نمائندگان نے یکجہتی کا مضبوط پیغام دیا، جو فلسطینی عوام کے لیے امید کی نئی کرن ہے۔ لاہور سے ہمارے رپورٹر تنویر احمد کی اکسکلوسیو رپورٹ۔