فوٹو گیلری
ایران اور پاکستان کے بارڈر پر واقع میر جاوہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کا وہ سرحدی علاقہ ہے جہاں سے دونوں ممالک کے مابین زمینی راستے سے تجارتی لین دین ہوتا ہے۔