یمن پرسعودی جارحیت کے خلاف لندن میں مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i305205-یمن_پرسعودی_جارحیت_کے_خلاف_لندن_میں_مظاہرہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۷ Asia/Tehran
  •  یمن پرسعودی جارحیت کے خلاف لندن میں مظاہرہ

فوٹو گیلری

لندن میں کل سعودی عرب کی جنگ پسندانہ پالیسی اور یمن پر جارحیت کے خلاف اس ملک کے عوام کی بڑی تعداد نے متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے یمن میں عوام کے قتل عام کی مذمت کی۔