امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف انڈونیشیا میں مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i307003-امریکی_صدر_کے_فیصلے_کے_خلاف_انڈونیشیا_میں_مظاہرہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۷ Asia/Tehran
  •  امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف انڈونیشیا میں مظاہرہ

فوٹو گیلری

انڈونیشیا میں ہزاروں افراد نے امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف اس ملک کے دارالحکومت میں امریکی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں بینرزاور پلے کاردڈ تھے جن پر لکھا تھا۔" فلسطین ہمارے دلوں کی دھڑکن ہے"