گناباد میں زعفران کی پیداوار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i308715-گناباد_میں_زعفران_کی_پیداوار
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱ Asia/Tehran
  •  گناباد میں زعفران کی پیداوار

فوٹو گیلری

ایران کے شہر گنا باد میں زعفران کی کاشت سے اس علاقے کے لوگ اپنی گذر بسر کرتے ہیں۔ گنا باد میں 3500 ہیکٹر پر زعفران کاشت کی جاتی ہے۔ اور اس سال یہاں سے 9 ٹن کے قریب زعفران کی پیداوارکی توقع کی جا رہی ہے ۔