موٹر سائیکل کراس ریسنگ کے مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i309443-موٹر_سائیکل_کراس_ریسنگ_کے_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۸ Asia/Tehran
  • موٹر سائیکل کراس ریسنگ کے مقابلے

فوٹو گیلری

ایران کے البرز شہر میں موٹر سائیکل کراس ریسنگ کے مقابلے جمعہ کے روز ہوئے۔ 9 دی کے نام سے یہ مقابلے 250 اور 450 سی سی  کے دوکیٹیگری میں منعقد ہوئے۔