تہران میں دوسری سیکورٹی کانفرنس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i309703-تہران_میں_دوسری_سیکورٹی_کانفرنس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۹ Asia/Tehran
  • تہران میں دوسری سیکورٹی کانفرنس

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں دوسری سیکورٹی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں امریکا کی مداخلت اور پالیسیاں ایسے بنیادی چیلنجز ہیں کہ جن کی وجہ سے صورتحال مزید پیچیدہ ہوتی جا رہی ہے