آیت‌الله ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i309809-آیت_الله_ہاشمی_رفسنجانی_کی_پہلی_برسی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۶ Asia/Tehran
  • آیت‌الله ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی

فوٹو گیلری

آیت‌الله ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی کے موقع پر کل اسی مناسبت سے ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں ایران کے نائب صدراسحاق جهانگیری سمیت اہم شخصیات،علماء کرام اور اعلی حکام سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔