جنوبی کوریا کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان سے سنجیدگی کے ساتھ ایران کے خلاف سیکورٹی اقدامات کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، ایران کی صلاحیتوں اور ترقی سے تشویش میں مبتلا ہیں اسی لئے وہ ایران کے خلاف صف آراء ہو گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا کہ ایران ایک اسٹریٹجک پارٹنر کی حیثیت سے ہمیشہ شامی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا اور شام اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت میں ایران کی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ایران پہلے ہی ان حالات کے لئے تیار تھا کہ تیل کی آمدنی بالکل رک جائے۔
ایران کے نائب صدر اور شام کے وزیراعظم نے مختلف سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
سحر نیوزرپورٹ
فوٹو گیلری
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اور شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں اپنی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مسائل سمیت علاقے اور شام کی تازہ ترین صورت حال پر گفتگو کی۔