-
فریق مقابل کو یہ سمجھنا چاہیے کہ جنگ کا کوئی فائدہ نہیں؛ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر دشمن نے ڈپلومیسی کے میدان کو ڈرامے بازی کے میدان میں تبدیل کردیا تو اس ڈپلومیسی سے کچھ بھی حاصل ہونے والا نہیں ہے۔
-
ڈاکٹر علی لاریجانی: ہم صیہونیوں کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج صیہونی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں۔
-
عراق اور لبنان کے ساتھ ایران کے تعلقات برادرانہ اور مستحکم ہیں؛ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے المیادین نیوز چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لبنان اور عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات برادرانہ، دوستانہ، مستحکم اور اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں اور متنوع موضوعات پر ہماری بات چیت جاری رہتی ہے۔
-
استقامتی محاذ کی حمایت کے لئے ہم ایران کے شکر گذار ہیں، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے استقامتی محاذ کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی بے دریغ حمایت کی قدردانی کی ہے۔
-
ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے عوام کے ساتھ ہیں، ایران
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ہر مشکل گھڑی میں لبنان کے ساتھ ہے۔
-
لاریجانی: لبنانی حکومت اور مزاحمتی محاذ کا مشترکہ فیصلہ ہمارے لیے قابل احترام ہے
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ لبنانی قوم ایک عقلمند قوم ہے جو اپنے فیصلے خود کر سکتی ہے اور لبنانی حکومت و مزاحمتی محاذ مشترکہ سوچ بچار کے ساتھ جو بھی فیصلہ کرے گی ہم اس کا احترام کرتے ہیں۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور لبنانی صدر کی ملاقات + ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی اپنے علاقائی دورے کے دوسرے مرحلے میں بیروت پہنچ گئے.
-
عراقی صدر کی ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۳:۱۷آج بروز پیر، ایرانی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے عراقی صدرعبداللطیف جمال رشید سے بغداد میں ملاقات کی۔ عراقی صدر نے کہا کہ انکا ملک تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ تعاون اور مثبت تعمیری پالیسی جاری رکھے گا۔
-
ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۳:۱۵ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی اور عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے عراقی وزیر اعظم کی موجودگی میں ایران - عراق سیکورٹی میمورنڈم پر دستخط کئے۔
-
ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری عراق روانہ ہوگئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی عراق اور لبنان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔