ایران میں اسلامی تعاون تنظیم کا تیرھواں اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i310651-ایران_میں_اسلامی_تعاون_تنظیم_کا_تیرھواں_اجلاس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹ Asia/Tehran
  • ایران میں اسلامی تعاون تنظیم کا تیرھواں اجلاس

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران کے فائیو اسٹار ہوٹل(اسپینانس پالاس ) میں کل اسلامی تعاون تنظیم کی پارلیمالی سربراہوں کا تیرھواں اجلاس شروع ہوا۔ اس اجلاس میں ایران کے صدر اور اسپیکر سمیت 41 ملکوں کے اسپیکروں ،ڈپٹی اسپیکروں اور پارلیمالی نمائندوں نے شرکت کی۔