مدافع حرم شهید محمد معافی کا آخری دیدار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i311425-مدافع_حرم_شهید_محمد_معافی_کا_آخری_دیدار
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۱ Asia/Tehran
  • مدافع حرم شهید محمد معافی کا آخری دیدار

فوٹو گیلری

مدافع حرم شهید محمد معافی کی تشیع جنازہ میں مختلف طبقہ ھای زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مدافع حرم شهید محمد معافی  شام کے علاقے البوکمال میں تکفیری دہشتگردوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے۔