فلپائن میں مایون پہاڑی سے آتش فشاں ابلنے کے مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i311689-فلپائن_میں_مایون_پہاڑی_سے_آتش_فشاں_ابلنے_کے_مناظر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹ Asia/Tehran
  • فلپائن میں مایون پہاڑی سے آتش فشاں ابلنے کے مناظر

فوٹو گیلری

فلپائن میں مایون پہاڑی سے آتش فشاں کے ابلنے کی وجہ سے علاقے کے لوگوں نے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کی ہے۔ مایون پہاڑی 2463 کی بلندی پر ہے اور آتش فشاں اگست 2014 میں فعال ہوا ہے۔