کرمانشاہ میں برفباری
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i312183-کرمانشاہ_میں_برفباری
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۱ Asia/Tehran
  • کرمانشاہ میں برفباری

فوٹو گیلری

کرمانشاہ میں ہونے والی برفباری کے بعد زمین نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ہونے والی برفباری سے جہاں تمام اسکولوں کی دو دن کیلئے چھٹیاں کر دی گئیں وہیں کرمانشاہ کے عوام برفباری سے خوب لطف اندوز بھی ہوئے۔