روشن اور خوبصورت لیکن گرہن زدہ چاند
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i312535-روشن_اور_خوبصورت_لیکن_گرہن_زدہ_چاند
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷ Asia/Tehran
  •  روشن اور خوبصورت لیکن گرہن زدہ چاند

فوٹو گیلری

سپر بلڈ مون کی روشنی سرخی مائل نارنجی ہوتی ہے اور کل31 جنوری کو طلوع ہونے والا چاند سپر بلیو بلڈ مون ہوتھا۔

سپربلڈ مون چودھویں کے عام چاند کے مقابلے میں 14 فیصد بڑا اور30  فیصد زیادہ روشن تھا جسے  ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں دیکھا گیا۔

عیسوی مہینے میں 2 بار دکھائی دینے والا چودھویں کا چاند بلیو مون کہلاتا ہے اور ایسے میں چاند کو مکمل گرہن لگ جائے تو اسے بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے۔