8 سالہ دفاع مقدس کے 28 شہداء کے جسد خاکی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i312659-8_سالہ_دفاع_مقدس_کے_28_شہداء_کے_جسد_خاکی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۶ Asia/Tehran
  •  8 سالہ دفاع مقدس کے 28 شہداء کے جسد خاکی

فوٹو گیلری

حضرت امام خمینی (رح) کی ایران آمد کی مناسبت اور عشرہ فجر کے آغاز کے موقع پر کل جمعرات کے روز 8 سالہ دفاع مقدس کے 28 شہداء کے جسد خاکی شلمچہ سرحد سے ایران لائے گئے ۔ اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد نے شہداء کے جسد خاکی کا استقبال کیا۔