ایران میں اسلامی انقلاب تصویر کی زبانی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i313347-ایران_میں_اسلامی_انقلاب_تصویر_کی_زبانی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۹ Asia/Tehran
  •  ایران میں اسلامی انقلاب تصویر کی زبانی

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران میں آنے والے تاریخی اور فراموش نہ  ہونے والے اسلامی انقلاب کے موقع پر فرانس کے مشہور عکاس میشل ستبن بھی ایران میں موجود تھے۔ انہوں نے ایرانی عوام کی جانب سے انقلابی جدوجہد کو دوربین کی آنکھ میں بند کیا اور انہوں نے ان تصاویر کو روزھای انقلاب نامی کتاب میں شائع کیا۔