ایران کے صدر ہندوستان کے دورے پر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i314283-ایران_کے_صدر_ہندوستان_کے_دورے_پر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۸ Asia/Tehran
  •  ایران کے صدر ہندوستان کے دورے پر

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ کل 3 روزہ سرکاری دورے پر ہندوستان کے شہر حیدر آباد پہنچے جہاں آپ کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔