ایرانی سیاحوں کا کرمانشاہ کے تاریخی مقام بیستون کا دورہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i315299-ایرانی_سیاحوں_کا_کرمانشاہ_کے_تاریخی_مقام_بیستون_کا_دورہ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۲ Asia/Tehran
  • ایرانی سیاحوں کا کرمانشاہ کے تاریخی مقام بیستون کا دورہ

فوٹو گیلری

سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے سیاحوں نے کرمانشاہ کے تاریخی مقامات سے آشنائی حاصل کرنے کیلئے بیستون کا دورہ کیا اور وہاں قریب سے اس شاہکارکا جائزہ لیا۔ سیاحوں نے مختلف رنگ کے جھنڈے اٹھا کر کرمانشاہ امن کی سرزمین کے نعرے بھی لگائے۔