شیراز میں ہینڈ میڈ سے بنی ہوئی اشیاء کی نمایش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i315807-شیراز_میں_ہینڈ_میڈ_سے_بنی_ہوئی_اشیاء_کی_نمایش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۷ Asia/Tehran
  •  شیراز میں ہینڈ میڈ سے بنی ہوئی اشیاء کی نمایش

فوٹو گیلری

ایران کے شہر شیراز میں ہینڈ میڈ سے بنی ہوئی اشیاء کی نمایش کی گئی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے قومی سطح پربنائی جانے والی ہینڈ میڈ اشیاء کو قریب سے دیکھا اوران اشیاء کی خریداری کی ۔ یہ فیسٹیول جمعہ 2 مارچ تک جاری رہے گا۔