سمنو ایران کی ایک میٹھی ڈش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i316803-سمنو_ایران_کی_ایک_میٹھی_ڈش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۰ Asia/Tehran
  • سمنو ایران کی ایک میٹھی ڈش

فوٹو گیلری

سمنو ایران کی ایک میٹھی ڈش ہے جو قدیم ترین روایتی ڈش بھی ہے۔ اور یہ ڈش ایران کے علاقے اسطلخ جان کی روایت ہے کہ عید نوروز سے پہلے یعنی نئے ھجری شمسی سال کے آغاز سے پہلے اسے  اس ڈش کو بناتے ہیں۔ سمنو بنانے کے مقابلے بھی 24 اسفند کو اس علاقے میں ہوتے ہیں۔