حوزه علمیه قم کے طلاب اور فضلاء کے نمائندوں کے انتخابات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i317445-حوزه_علمیه_قم_کے_طلاب_اور_فضلاء_کے_نمائندوں_کے_انتخابات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۶ Asia/Tehran
  • حوزه علمیه قم کے طلاب اور فضلاء کے نمائندوں کے انتخابات

فوٹو گیلری

قم کے مدرسہ فیضیہ میں کل حوزه علمیه قم کے طلاب اور فضلاء کے نمائندوں کے آٹھویں دور کے انتخابات منعقد ہوئے۔ انتخابات کیلئے 600 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جن میں سے 525 کے کاغذات درست قرار دئیے گئے۔