ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ کراچی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i317565-ایران_کے_وزیر_خارجہ_کا_دورہ_کراچی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷ Asia/Tehran
  • ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ کراچی

فوٹو گیلری

ایران کے وزیر خارجہ محمدجواد ظریف  اپنے 3 روزہ پاکستان کے دورے کے دوسرے مرحلے میں کل کراچی پہنچے اور وہاں قائد اعظم محمدعلی جناح  کی قبر پر فاتحہ پڑھی اور پھولوں کی چادر چڑھائی جس کے بعد انہوں نے ایران، پاکستان مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کی۔