تہران میں آزادی ٹاور
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i317889-تہران_میں_آزادی_ٹاور
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸ Asia/Tehran
  • تہران میں آزادی ٹاور

فوٹو گیلری

 تہران کے آزادی ٹاور کو عید نوروز سے قبل  دھویا گیا اور اس کی 8 سال بعد تزئین کی گئی ۔ اس سے قبل 1388 میں 20 سال بعد اسے دھویا گیا تھا۔ تہران ٹاور سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔