میلاد ٹاور میں جشن نوروز
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i318760-میلاد_ٹاور_میں_جشن_نوروز
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۷ Asia/Tehran
  • میلاد ٹاور میں جشن نوروز

فوٹو گیلری

تہران کے میلاد ٹاور میں عید نوروز کی مناسبت سے مختلف قسم کے دلچسپ پروگرام منعقد ہو رہے ہیں ۔ ان پروگراموں میں موسیقی۔ کلاسیک گاڑیوں کی نمایش اور بچوں کیلۓ خصوصی پروگرام شامل ہیں جو 12 فروردین تک جاری رہیں گے۔