فلک الافلاک قلعه
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i318874-فلک_الافلاک_قلعه
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶ Asia/Tehran
  • فلک الافلاک قلعه

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے لرستان کے خرم آباد شہر میں فَلَک‌الافلاک کے نام سے ایک تاریخی قلعہ ہے جو 12 برجی قلعہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ قلعہ ایک دریا کے قریب واقع ہے جس کی وجہ سے یہ سیاحوں کی دلچسپی کا باعث ہے۔ یہ قلعہ ساسانیوں کے دور میں تعمیر ہوا ہے۔ .