نوروز کے سیاحوں کی دلچسپی کے مقامات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i318994-نوروز_کے_سیاحوں_کی_دلچسپی_کے_مقامات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵ Asia/Tehran
  • نوروز کے سیاحوں کی دلچسپی کے مقامات

فوٹو گیلری

ایران کے علاقے مرودشت میں ایک گاوں ہے جو زنگی آباد کے نام سے مشہور ہے۔ یہاں پر عیلامیوں، هخامنشیوں  اور ساسانیوں کے دور کی یاد گار یں ہیں۔ جو 1200 قبل از مسیح سے لے کر 625 عیسوی تک ہمیشہ توجہ کا مرکز رہی۔