ایران کے شہر گیلان میں کلزا یا Rapeseed
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i320710-ایران_کے_شہر_گیلان_میں_کلزا_یا_rapeseed
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۷ Asia/Tehran
  • ایران کے شہر گیلان میں کلزا یا Rapeseed

فوٹو گیلری

کلزا یا Rapeseed کا تیل کیفیت اور کم چرب یا لو فیٹ اور ایسڈ کے بغیر ہونے کی وجہ سے انسانی صحت کیلئے بہت مفید ہے۔ اور ایران میں گھی کی صنعت کیلئے تقریبا 2 ارب ڈالر اس تیل کے صادرات سے حاصل ہوتی ہے۔ یہ اہم پودا ایران کے شہر گيلان میں پایا جاتا ہے اور چاول کی کاشت کے موقع پر یہ فصل تیار ہوتی ہے۔