خوزستان میں موسم بہار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i320836-خوزستان_میں_موسم_بہار
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۶ Asia/Tehran
  •  خوزستان میں موسم بہار

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے خوزستان میں بہار کے موسم نے دلکش مناظر پیش کئے ہیں۔ پہاڑی سلسلے،میدانی علاقوں اور گاوں کی سمت جانے والے راستوں میں سرسبز و شاداب پودوں،قدرتی گھاس اور زرخیز زمینوں نے ایک خاص ماحول پیدا کیا ہے۔