نشان زندگی کے نام سے تصویری نمایش
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i320838-نشان_زندگی_کے_نام_سے_تصویری_نمایش
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴ Asia/Tehran
  •  نشان زندگی کے نام سے تصویری نمایش

فوٹو گیلری

اسلامی انقلاب کے ہنر ویک کے موقع پر نشان زندگی کے نام سے دو ایرانی خواتین کی تصویروں کی نمایش تصویر گیلری میں شروع ہوئی۔ اس تصویری نمایش میں ڈاکٹر طاهره لباف اور اسی طرح ڈاکٹر لعبت گرانپایه کی زندگی کے بارے میں سارا رجایی اورمهدیه کرمانی نے تصویر کشی کی ہے۔