29 فروردین کو یوم مسلح افواج
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i321688-29_فروردین_کو_یوم_مسلح_افواج
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۷ Asia/Tehran
  • 29 فروردین کو یوم مسلح افواج

فوٹو گیلری

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(ره) نے 29 فروردین کو یوم مسلح افواج کا نام دیا۔ ہر سال اسی مناسبت سے فوجی پریڈ ہوتی ہے اور فوجی جوان بری، بحری اور فضائی کمالات دکھاتے ہیں۔