جانبازوں کی ایثار و قربانی اور استقامت کی قدردانی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i322280-جانبازوں_کی_ایثار_و_قربانی_اور_استقامت_کی_قدردانی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۹ Asia/Tehran
  • جانبازوں کی ایثار و قربانی اور استقامت کی قدردانی

فوٹو گیلری

قمر بنی هاشم حضرت اباالفضل‌العباس علیه‌السلام اور روز جانبازکی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه‌ای کی جانب سے کل 4 مختلف وفود نے ایران کے جانبازوں کے گھروں میں جا کر دفاع مقدس کے موقع پر ان کی ایثار و قربانی اور استقامت کی قدردانی کی۔