ایران کے صوبہ گیلان میں فوٹچل فٹبال میچ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i323232-ایران_کے_صوبہ_گیلان_میں_فوٹچل_فٹبال_میچ
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۱ Asia/Tehran
  • ایران کے صوبہ گیلان میں فوٹچل فٹبال میچ

فوٹو گیلری

ایران کے صوبہ گیلان کے کینچاه علاقے میں فوٹچل فٹبال میچ نے حاضرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کی۔ یہ میچ زرعی پیداوار کی کاشت سے پہلے کھیتی باڑی کیلئے زمین کو تیار کرنے کے مقصد سے ہوتی ہے۔