گلستان میں چھٹا اسٹرابیری فیسٹیول
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i323896-گلستان_میں_چھٹا_اسٹرابیری_فیسٹیول
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۷ Asia/Tehran
  • گلستان میں چھٹا اسٹرابیری فیسٹیول

فوٹو گیلری

ایران کےصوبے گلستان کے شفیع آباد علاقے میں چھٹا اسٹرابیری فیسٹیول منعقد ہوا۔ کردستان اور مازندران صوبوں کے بعد گلستان سب سے زیادہ اسٹرابیری پیدا کرنے والا صوبہ ہے۔