ایران اور عمان کی سکیورٹی فورسز کے کمانڈروں کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i324148-ایران_اور_عمان_کی_سکیورٹی_فورسز_کے_کمانڈروں_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۲ Asia/Tehran
  •  ایران اور عمان کی سکیورٹی فورسز کے کمانڈروں کی ملاقات

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی فورس کے کمانڈر قاسم رضایی  سے عمان کی سرحدی گارڈ کے کمانڈر بدر بن خلفان بن خمیس الزدجالی نے ملاقات اور گفتگو کی۔