SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

خلیج فارس

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کو سپاہ بحریہ کا سخت انتباہ

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۸

    سپاہ پاسداران کی بحریہ نے انتباہ دیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والوں کا انجام آگ میں جلنا ہے۔

  • سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا

    سعودی عرب میں یورپی یونین اور خلیج فارس تعاون کونسل کا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵

    میڈیا رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے اپنے بیان میں اجلاس ملتوی کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سربراہی اجلاس کی نئی تاریخ مناسب وقت پر بتائی جائے گی۔

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والا ایک بڑا کنٹینربردار بحری جہاز غرق

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۰

    سپاہ نیوی نے آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کے مرتکب ایک بڑے بحری جہاز کے غرق ہوجانے کی خبر دی ہے جس میں 2500  سے زائد کنٹینر موجود تھے۔

  • آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ نے اپنی ناکام آرزو کو ایک بار پھر دوہرایا

    آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ نے اپنی ناکام آرزو کو ایک بار پھر دوہرایا

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے بارے میں اپنی خام خیالی اور ناکام آرزو کو دوہراتے ہوئے ایک بارپھر اپنے کنٹرول کا بے بنیاد دعویٰ کیا ہے۔

  • امریکی یکطرفہ پسندی قابل قبول نہیں، دنیا کو کثیرالجہتی نظام کی طرف بڑھنا چاہئے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    امریکی یکطرفہ پسندی قابل قبول نہیں، دنیا کو کثیرالجہتی نظام کی طرف بڑھنا چاہئے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

    Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ دنیا اور خطے میں کثیرالجہتی نظام کو فروغ دینا ضروری ہے اور عالمی سطح پر امریکی یک طرفہ پسندی کے پھیلاؤ کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔

  • کسی بھی باہری طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مداخلت کا حق نہیں: میجر جنرل وحیدی

    کسی بھی باہری طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مداخلت کا حق نہیں: میجر جنرل وحیدی

    Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ خطے سے باہر کی کسی بھی طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مداخلت کا حق نہیں ہے۔

  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۷

     ایران کے سیستان بلوچستان صوبہ کے شہر زاہدان کے انقلابی اہل سنت عالم دین مولوی یوسف گرگیچ کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کر دیا ہے۔

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

    خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلیج فارس کنٹرول سیکشن نے خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔

  • خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

    خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی

    Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲

    عمان میں ہونے والا خلیج فارس کے ساحلی مممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی ہوگیا ہے۔

  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

    امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

    Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرڈاکٹر قالیباف نے جددید ترین ڈرون آبدوز پکڑنے کے سپاہ پاسداران کے کارنامے پر اپنے ردعمل میں امریکہ کے جدید آبدوز پروگرام کو ناک آؤٹ قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۵ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS