گلگاوزبان
May ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۷ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
گل گاوزبان ایک ایسے پودے اور پھول کا نام ہے جوکوہستانی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے۔ اس میں پوٹاشیم اور کیلشیم کی زیادہ مقدار پائی جاتی ہے جس کا استعمال انسانی بدن کیلئے بہت مفید ہے۔ اسے زبان میں چھالے پڑنے کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ایران کے علاقہ رودسر میں یہ زیادہ پایا جاتا ہے اور 470 ایکٹر میں اس کی کاشت ہوتی ہے جس سے 220 ٹن گل گاوزبان پیدا ہوتا ہے ۔
ٹیگس