ایران میں اسٹرابیری کی کاشت اور پیدا وار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i325840-ایران_میں_اسٹرابیری_کی_کاشت_اور_پیدا_وار
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳ Asia/Tehran
  • ایران میں اسٹرابیری کی کاشت اور پیدا وار

فوٹو گیلری

ایران کے مختلف شہروں جیسے صومعه‌ سرا، رودبار، رشت، آستانه‌اشرفیه، لاهیجان اور فومن میں اسٹرابیری کی کاشت کی جاتی ہے۔  اسٹرابیری اضافی چربی کو پگھلانے،جسمانی قوت میں اضافے،حافظہ کو تیز کرنے،دل کے امراض اور کینسر سے بچاو میں بہت مفید ہے۔