فوٹو گیلری
ایران میں جلیبی اور بوندی ایسی شیرینی یا مٹھائی ہے جسے ماہ رمضان میں افطار کے وقت دسترخوان کی زینت سمجھا جاتا ہے اور جلیبی اور بوندی بنانے والی بیکریوں میں ماہ رمضان میں اس مٹھائی کی کافی مانگ ہوتی ہے۔